Wednesday, June 15, 2011

ایک وظیفہ ہرمسئلے کو حل کرنے کا

ہردعاکی قبولیت کا مجرب نسخہ۔۔۔۔۔۔۔
ترک گناہ،دعا،اور عمل کرتے رہنا،فرائض میں کوتاہی ہرگز نہ کرنا
یا اللہ تعالی سب کی ہرطرح کی پریشانی دور فرما
ہرگناہ سے توبہ کرنے کی توفیق نصیب فرما
ہرمسئلہ حل فرما
ہردعا قبول فرما
آمین۔۔۔ثم آمین


کسی بھی پریشانی میں صلوۃ حاجت ضرور پڑھیں اور روروکر دعاکریںپھر دیکھیں کس طرح عرش الہی کانپتاہے
اور ہرحال میں ہرگناہ سے الگ ہوجائیں اور توبہ تائب ہوجائیں ،کیونکہ گناہوں سے زندگی تلخ ہوجاتی ہے پھر بندہ مارمارا پھرتاہے..ساتھ ساتھ استغفار کثرت سے کیا جائے
اور میرے پیارے شیخ عارف باللہ حضرت اقدس مولانا شاہ حکیم محمد اختر صاحب دامت برکاتھم ایسے وقت میں تین وظیفے اپنے خلفاء مریدین،متعلقین اور سالکین وہر خاص وعام کوخاص طور پر بتاتے ہیں جو کہ الحمدللہ مجرب ہیں ذراکرکے تو دیکھیے
دوتو درج ذیل ہیں 


اس کے علاوہ یہ عمل بھی اسی طرح ہرنماز کے بعد سات مرتبہ اور جب دل کرے پڑھا جائے
یاحی یا قیوم برحمتک استغیث

2 تبصرے:

noor said...

السلام علیکم مجیب بھائی

بہت بہت شکریہ اس نسخہ کے لئے . . .

اجازت دیں تو دوسرے دوستوں سے بھی شیئر کروں

جزاک اللہ
والسلام

مجیب منصور said...

وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ
پیارے بہائی نورممحمد پسندیدگی کا شکریہ
عام اجازت ہے
ایہ بلاگ بنانے کا مقصد ہی دینی ترویج،اصلاح نفس
اور حصول تقویِ ہے

Post a Comment